[ تعلیمی گریجویشن کی تقریب ]
وہ تارکین جوکہ کوریا میں کام یا شادی کی غرض سے آئے انہیں چاھیئے کے تعلیم کی طرف بھرپور توجہ ۔ کیونکہ آجکل کے مقابلے کی دینا میں اپنی منٹ بہت ضروری ھے ۔ھم تارکین وطنوں کی گ ویشن تقریب میں گئے ۔ جس میں تارکین وطنوں ختلف مضامین میں اپنی تعلیم مکم... More
[ تعلیمی گریجویشن کی تقریب ]
وہ تارکین جوکہ کوریا میں کام یا شادی کی غرض سے آئے انہیں چاھیئے کے تعلیم کی طرف بھرپور توجہ ۔ کیونکہ آجکل کے مقابلے کی دینا میں اپنی منٹ بہت ضروری ھے ۔ھم تارکین وطنوں کی گ ویشن تقریب میں گئے ۔ جس میں تارکین وطنوں ختلف مضامین میں اپنی تعلیم مکمل کی ۔ جس کورین زبان کمپیوٹر اور میڈیا شامل ھیں ۔ !!!!
. گزشتہ سمبر کے دن گریجویشن کی یہ تقریب سن 2009 علیمی پروگرام کے سلسلے میں کوریا مائگرینٹ ز سینٹر میں منقعد کی گئی ۔ یہ باوقار ن ان گریجویشن ٹوپی اور گاون پہنے ھوئے نو ان کوریا میں کام اور شادی کی غرض سے آئے ۔ یہ نوجوان وہ ھیں جنہوں نے ھمت نہیں ھاری پڑھائی کرتے رھے ۔ باوجود اس کے انہیں م ی تنگی تھی اور فراغت بھی نہیں تھی کورین کمپیوٹر اور میڈیا پچہلے چار مھینے سے س نا ان کیلئے بلکل بھی آسان کام نہیں تھا ۔ !!!!! Less